web analytics

Author: quranurdu.com

خلاصہ تراویح 7 رمضان

خلاصہ تراویح 7 رمضان آج ساتویں تراویح ہے اور اس میں سورۃ الاعراف مکمل پڑھی جائے گی۔ اس سورة کی تقریر کا مرکزی مضمون دعوت رسالت ہے ساری گفتگو کا مدّعا یہ ہے کہ مخاطبوں کو خدا کے فرستادہ پیغمبر کی پیروی اختیار کرنے پر آمادہ کیا...

Read More

خلاصہ تراویح 6 رمضان

خلاصہ تراویح 6 رمضان آج چھٹی تراویح ہے اور اس میں سورۃ الانعام پوری پڑھی جائے گی۔ یہ سورۃ مکہ کے آخری دور میں نازل ہوئی اور مکمل نازل ہوئی۔ یہ وہ وقت ہے جب قریش کے ظلم و ستم عروج پر ہیں،  کئی مسلمان حبشہ ہجرت کرچکے ہیں اور باقی...

Read More

خلاصہ تراویح 5 رمضان

خلاصہ تراویح 5 رمضان آج پانچویں تراویح ہے اور اس میں سورۃ النساء کا آخری چوتھائی حصہ اور سورۃ مائدہ پوری شامل ہے۔ سورۃ النساء کا آج پڑھا جانے والا حصہ زیادہ تر اہل کتاب سے متعلق ہے۔ تاہم اس کے آغاز میں اہلِ ایمان کو ظلم و ستم کے...

Read More

خلاصہ تراویح 4 رمضان

خلاصہ تراویح 4 رمضان آج چوتھی تراویح ہے اور اس میں سورۃ النساء کے اکثر حصے کی تلاوت کی جائے گی۔ جس زمانے میں یہ سورۃ نازل ہوئی اس میں ایک تو نئی منظم اسلامی سوسائٹی کی نشو نما تھی جس میں جاہلیت کے پرانے طریقوں کو مٹا کر اخلاق،...

Read More

خلاصہ تراویح 3 رمضان

خلاصہ تراویح 3 رمضان آج تیسری تراویح ہے اور اس میں سورۃ آلِ عمران کی مکمل تلاوت کی جائے گی۔ سورۃ آلِ عمران ایک مدنی سورۃ ہے اوریہ سورۃ البقرۃ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ ان سورتوں کے بارے میں نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ یہ سورتیں شمس و...

Read More